تاجکستان کی جماعتیں

تاجکستان

جماعت تاجکستان کی درجہ سوم انتظامی تقسیم ہیں جو بلدیہ کے مترادف ہیں۔ تاجکستان میں تقریباً 406 جماعتیں موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "List of Jamoats"۔ UN Coordination, Tajikistan۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-22

بیرونی روابط

[ترمیم]