غزہ کی معلوم تاریخ 4000 سال پر محیط ہے۔ غزہ پر مختلف خاندانوں، سلطنتوں اور لوگوں نے حکومت کی ، تباہ کیا یا آباد کیا ۔ [1] یہ اصل میں ایک کنعانی بستی تھی۔