تاشی زنگمو

تاشی زنگمو
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1963ء (عمر 61–62 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھوٹان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ (2005–2009)[2]
ماؤنٹ ہولیوک کالج (–1999)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم educational sciences   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فعالیت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

تاشی زنگمو (پیدائش 1963ء) ایک بھوٹانی کارکن ہیں جو 2009ء سے بھوٹان ننز فاؤنڈیشن (بی این ایف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

زنگمو 1963 کو بھوٹان کے وامرنگ میں پیدا ہوئی۔ وہ اپنے گاؤں اور گھر کی پہلی لڑکی تھی جو اسکول گئی۔ [4] اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انھوں نے 1980 ءکی دہائی میں سول سروس میں سیکرٹری کے طور پر کام کیا۔

اس نے ہندوستان اور امریکا سے تعلیمی ڈگریاں حاصل کیں۔ [4] اس نے سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہائر تبتی اسٹڈیز (سی آئی ایچ ٹی ایس وارانسی) سے بدھیات کی ڈگری حاصل کی اور ماؤنٹ ہولوک کالج میساچوسٹس سے ترقیاتی مطالعات میں بی اے کی ڈگری حاصل کیا۔ بعد میں اس نے یونیورسٹی آف میساچوسٹس ایمہرسٹ سے ماسٹر کی ڈگری اور پی ایچ ڈی حاصل کی۔ تعلیم کے بعد وہ بھوٹان واپس آئیں اور بھوٹان ننز فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بن گئیں۔ بی این ایف کی بنیاد 2009ء میں شیرنگ یانگڈن کی سرپرستی میں رکھی گئی تھی۔ [5]

2018ء میں انھیں بی بی سی کی 100 خواتین میں شامل کیا گیا۔ قا وس عد رف تگ ے ھ ءجیکہل

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب https://www.bbc.com/news/world-46225037
  2. https://www.umass.edu/cie/tashi-zangmo-edd-2009
  3. https://alumnae.mtholyoke.edu/blog/humble-crusader-tashi-zangmo-fp99-promotes-female-education-in-bhutan/
  4. ^ ا ب Caitlin Dwyer (16 مئی 2018). "Changing Mindsets: Tashi Zangmo and the Bhutan Nuns Foundation". Buddhist Door (برطانوی انگریزی میں). Retrieved 2018-12-29.