تالپور خاندان ٽالپر دور | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1783–1843 | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• قسم | طبقۂ امرا (میر) | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1783 | ||||||||
• | 1843 | ||||||||
|
تالپور خاندان قبیلہ تالپور کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے سندھ اور موجودہ پاکستان کے کچھ حصوں کو فتح کر کے اس پر 1783ء سے 1843ء تک حکومت کی تھی۔[1] تالپور فوج نے 1783ء میں کلہوڑا خاندان کو ہالانی کی جنگ میں شکست دے کر سندھ پر حکومت کی اس کے بعد 1843ء میں برطانوی حملہ آوروں نے میانی کی جنگ میں تالپور خاندان کو شکست دی۔