تحصیل بہاولنگر ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام بہاولنگر ہے۔ اس میں 31 یونین کونسلیں ہیں۔