تحصیل دیپالپور | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت | دیپالپور |
تقسیم اعلیٰ | ضلع اوکاڑہ |
آبادی | |
کل آبادی | 1374912 (پاکستان میں مردم شماری ) (2017)[1] |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم ![]() |
تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام دیپالپور ہے۔ اس میں 55 یونین کونسلیں ہیں۔[3]