تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام چشتیاں ہے، تحصیل میں 29 یونین کونسلیں ہیں۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق تحصیل چشتیاں کی آبادی 689766 نفوس پر مشتمل ہے ، جب کہ تحصیل چشتیاں کا رقبہ 1500 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے،