ترکی مصنفات کی فہرست (انگریزی: List of Turkish women writers) میں وہ نام شامل ہیں جو سلطنت عثمانیہ یا ترکی کی باشندہ ہوں اور ان کی ادبی زبان ترکی ہو۔
- خالدہ ادیب خانم (1884ء-1964ء) - ناول نگار، قومیت پسند، نسوانیت
- الف شفق (ولادت 1971ء) - مشہور ناول نگار، مصنفہ اور مولفہ
- فاطمہ عالیہ ٹوپوز (1862ء - 1936ء) - کالم نویس، مضمون نگار، ناول نگار، نسوانیت
مصنفات کی فہرست بلحاظ قومیت |
---|
|