ترکیہ میں ٹیلی فون نمبر

ترکیہ ٹیلی فون نمبر
مقام
ملک[[|ترکیہ]]
براعظمیورپ
قسمٹیلی فون نمبرنگ پلان
این ایس این طوالت10
عمومی تشکیل0 (xxx) xxx xx xx
رسائی رمز
ملکی کالنگ کوڈ+90
بین الاقوامی کال سابقہ00
ٹرنک سابقہ0

ترکیہ 1988ء میں چھ ہندسے (2 +4) سے سات ہندسے (3639-1 isoo +4) مقامی فون نمبر پر تبدیل ہو گیا۔

عمومی معلومات

[ترمیم]

ترکی رمز برائے ملک 90 ہے۔

زبان ہندسے: 0 (براہ راست ڈائلنگ) زبان ہندسے: 2 (آپریٹر کی معاونت) قومی (اہم) نمبر: 10 ہندسے علاقہ کوڈ: 3 ہندسے مقامی صارفین نمبر: 7 ہندسے

ڈائل کا طریقہ کار

[ترمیم]
بین الاقوامی فون سابقے + 90 + علاقہ کوڈ + صارف نمبر
(00) یا + 90 (3 ہندسے) (7 ہندسے)

ترکی میں علاقہ رموز کی فہرست

[ترمیم]
فہرست رموز علاقہ
نام صوبہ رمز علاقہ نام صوبہ رمز علاقہ
آدانا 322 ازمیر 232
آدیامان 416 قہرمان مرعش 344
افیون 272 کارابوک 370
آغری 472 کارامان 338
آق سرائے 382 قارص 474
اماسیا 358 کاستامونو 366
انقرہ 312 قیصری 352
انطالیہ 242 قیریق قلعہ 318
ارداہان 478 قرقلرایلی 288
آرتوین 466 قر شہر 386
آیدین 256 کیلیس 348
بالیکسیر 266 قوجائلی 262
بارتین 378 قونیہ 332
باتمان 488 کوتاہیا 274
بایبورت 458 مالاطیہ 422
بیلیجک 228 مانیسا 236
بینگول 426 ماردین 482
بتلیس 434 موغلا 252
بولو 374 موش 436
بوردور 248 نو شہر 384
بورصہ 224 نیغدے 388
چناق قلعہ 286 اردو 452
چانقری 376 عثمانیہ 328
چوروم 364 ریزہ 464
دنیزلی 258 ساکاریا 264
دیار بکر 412 سامسون 362
دوزجے 380 شانلیعرفا 414
ادرنہ 284 شرناق 486
الازیغ 424 سیرت 484
ارزنجان 446 سینوپ 368
ارض روم 442 سیواس 346
اس کی شہر 222 تکیرداغ 282
غازی عینتاب 342 توقات 356
گریسون 454 ترابزون 462
گوموشخانے 456 شمالی قبرص* 392
حکاری 438 تونجیلی 428
ہاتے 326 عشاق 276
اغدیر 476 وان 432
اسپارتا 246 یالووا 226
استنبول-I (تھریس) 212 یوزگات 354
استنبول-II (اناطولیہ) 216 زانگولداک 372
مرسین 324 غیر جغرافیائی نمبر 850

(*) شمالی قبرص

حوالہ جات

[ترمیم]