Thông báo
DefZone.Net
DefZone.Net
Feed
Cửa hàng
Location
Video
0
ترگ شریف
یہ
ضلع میانوالی
کی
تحصیل عیسیٰ خیل
میں واقع ہے۔
خانقاہ ترگ شریف کو
خواجہ غلام زین الدین مکھڈوی
نے روحانی مرکز
1933ء
میں بنایا آپ
مکھڈ شریف
سے ترگ
[1]
کے قریب ٹبہ تشریف لائے جس کے بعد اسے شہرت دوام حاصل ہوئی۔
[2]
حوالہ جات
[
ترمیم
]
↑
http://www.fallingrain.com/world/PK/04/Trag.html
↑
GeoNames.org