ترین

ترین (انگریزی: Tareen) ایک پشتون قبیلہ ہے جو پاکستان کے مغربی علاقے میں آباد ہے۔[1][2]ترین کے تین بیٹے تھے جن کے نام تور، سپین اور ابدال ہیں ان میں سے سب سے زیادہ شہرت اور اقتدار تورترین کی اولاد کو ملابلوچستان گزیٹیرکے مطابق پشین میں سب سے پہلے اقتدارتورترین کی اولادسے ملک یارقبیلے نے کیااس قبیلے کے سردار نے اپنے بھانجے بٹے کو حکمرانی سند لانے کے لیے مغل بادشاہ کے دربار میں بھیجالیکن وہ اپنے نام کی سند لے آیااور واپس آکر خود اقتدار پر قابض ہو گیا اس کے بعد سے اقتدار بٹے زئی شاخ میں ہی رہاہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Caroe O. The Pathans 550 B.C.- A.D. 1957 Oxford University Press آئی ایس بی این 978-0-19-577221-0. Page 521.
  2. Muhammad Hyat Khan, "Hayat i Afghan" (Orig. in Persian 1865) trans. by Priestley H. B. "Afghanistan and its Inhabitants", 1874; Reprint Lahore: Sang i Meel Press, 1981

ترین کے تین بیٹے تھے جن کے نام تور، سپین اور ابدال ہیں ان میں سے سب سے زیادہ شہرت اور اقتدار تورترین کی اولاد کو ملابلوچستان گزیٹیرکے مطابق پشین میں سب سے پہلے اقتدارتورترین کی اولادسے ملک یارقبیلے نے کیااس قبیلے کے سردار نے اپنے بھانجے بٹے کو حکمرانی سند لانے کے لیے مغل بادشاہ کے دربار میں بھیجالیکن وہ اپنے نام کی سند لے آیااور واپس آکر خود اقتدار پر قابض ہو گیا اس کے بعد سے اقتدار بٹے زئی شاخ میں ہی رہاہے