تشبیہ سید

تشبیہ سید
پیدائش1941
بھارت
وفات2007ء (عمر 65–66)
پیشہمحقق، صحافی اور مصنف
قومیتپاکستانی-امریکی
موضوعسیاست اور مذہب
ادبی تحریکسیکولر ازم پسند
نمایاں کام"History of the World," "Left of the Center," "Pakistan – An Unfinished Agenda," "Mohammad – A Secularist's View," "Foreign Policy of Pakistan" and "Shadow Warriors – Afghanistan, Pakistan, Taliban."

تشبیہ سید (1941ء2007ء) ایک پاکستانی امریکی محقق، صحافی اور مصنف تھے۔ وہ اور ٹائمز، پاکستان ٹوڈے اور ان ریویو کے مدیر اعلیٰ تھے۔ وہ 1967ء1980ء کے عرصے میں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے لیے کام کر چکے ہیں۔ 1981ء میں وہ ترک وطن کر کے ریاستہائے متحدہ امریکا چلے گئے۔ وہ امریکا، پاکستان، جرمنی اور بھارت کے اخباروں کے باضابطہ کالم نگار تھے، [1] جن میں وہ ان باتوں پر لکھا کرتے تھے جو ان کے مطابق ریاستہائے متحدہ کو اسلام پسند خطرہ ہے۔ 2004ء میں سنٹر فار اسلامک پلورل ازم کے بانیوں میں ایک بنے۔ [2]

مضامین

[ترمیم]

تشبیہ سید مذہبی بنیاد پرستی کے مخالف تھے اور اسرائیل کے حامی۔ انھوں نے اس تعلق سے جو مضامین لکھے تھے ان کی فہرست اس طرح ہے:

2

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-02-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-09
  2. "About Us"۔ Center for Islamic Pluralism۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-27
  3. Islam Watch – Tashbih Sayyed