تفسیر اشراق المعانی

تفسیر اشراق المعانی
مصنفسید اقبال ظہیر
ملکبھارت
زبانانگریزی زبان
صنفتفسیر قرآن
ناشراقرا پبلی کیشنز، بنگلور، بھارت
طرز طباعتچھپی ہوئی (مجلد)

تفسیر اشراق المعانی انگریزی زبان مین قرآن کی تفسیر ہے۔ یہ تفسیر ہندوستانی مسلمان عالم دین اور ہفت روزہ ینگ مسلم ڈائجسٹ ('Young Muslim Digest') بنگلور کے مدیر سید اقبال ظہیر  کی تصنیف ہے۔ 14 جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر قدیم و جدید تفاسیر قرآن سے کی گئی ہے۔

یہ تفسیر بالترتیب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قرآن فہمی، صحابہ اور مزید اس کام میں ہر دور کے علما کرام کی دلچسپی اور اہمیت پر بحث کرتی ہے۔ یہ قدیم و جدید تفاسیر سے مفید یاداشتیں، اختلافی یاداشتیں اور آرا، حکایات اور قانونی نکات بھی پیش کرتی ہے۔

حوالہ جاتی مصنفین/کتب

[ترمیم]

حوالہ میں درج مصنفین/کتب کی فہرست درج ذیل ہے۔

  1. احمد: مسند احمد از امام احمد بن حنبل
  2. الاربعہ: کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعہ از عبد الرحمن الجزيري
  3. البانی: محمد ناصر الدین البانی، سلسلہ الحدیث الصحیحہ
  4. الکبیر: تفسیر کبیر، تفسیری نکات از امام ابن تیمیہ(وفات 728ھ) مرتب از فاضل عبد الرحمٰن امیرہ
  5. آلوسی/روح: روح المعانی فی تفسیر قرآن العظیم و السبع المثانی از شہاب الدین سید محمود آلوسی (وفات 1291ھ)
  6. اسد: The Message of the Qur'an از محمد اسد (وفات 1412ھ)
  7. عون المعبود: شرح سنن ابو داؤد، محمد شمس الحق اعظم آبادی
  8. فتح/ابن حجر: فتح الباری بہ شرح صحیح البخاری از حافظ احمد بن علی بن حجر عسقلانی
  9. حسین: حسین بن ابراہیم ظہران، مدون تفسیر ابن کثیر
  10. ابن اسحاق: 'حیات النبی' از محمد ابن اسحاق
  11. ابن جریر/طبری: جامع البیان فی تفسیر القرآن از ابن جریر طبری(وفات: 310ھ)
  12. ابن کثیر: تفسیر القرآن العظیم از 'عماد الدین عبد الفدا اسماعیل بن امر ابن کثیر(وفات: 774ھ)
  13. ابن قیم: تفسیر القیم از شمس الدین محمد بن ابی بکر ابن قیم الجوزیہ (وفات: 751ھ) مجتمع از محمد اویس الندوی
  14. جامع الصغیر فیض القدیر شرح جامع صغیر (از جلال الدین سیوطی) از محمد عبد الرؤف مناوی
  15. لغت: لغت القرآن(اردو) از مولانا عبد الرشید نعمانی
  16. معارف/شفیع: معارف القرآن از مفتی محمد شفیع دیوبندی
  17. ماجد: ترجمہ و تفسیر قرآن پاک از عبد الماجد دریابادی (انگریزی)
  18. ماجدی: ترجمہ و تفسیر قرآن پاک از عبد الماجد دریابادی (اردو)
  19. مودودی/تفہیم: تفہیم القرآن از سید ابو الاعلٰی مودودی (وفات: 1979ء)
  20. موطہ: موطہ از امام مالک بن انس
  21. نووی: شرح سحیح مسلم از امام شرف الدین نووی (وفات: 261ھ)
  22. قرطبی: الجامع للاحکام القرآن از ابو عبد اللہ محمد بن احمد انصاری قرطبی (وفات: 671ھ)
  23. راغب: معجم مفردات القرآن از راغب اصفہانی
  24. روایہ: روایہ البیان تفسیر آیت الاحکام از محمد علی صابونی
  25. رضی: تفسیر الفخر الرازی از محمد الرازی فخر الدین بن ضیا الدین عمر (وفات: 604ھ)
  26. صابوجی: صفوۃ التفسیر از محمد علی صابونی۔
  27. شبیر/عثمانی: تفسیر القرآن الکریم از شبیر احمد عثمانی
  28. شنقیطی: "عدوہ البیان فی اضاہی القرآن بالقرآن" از محمد امین بن محمد مختار جکنی شنقیطی
  29. سید قطب/قطب/ظلال: فی ظلال القرآن از سید قطب (وفات: 1386ھ)
  30. شوکانی: فتح القدیر از محمد بن علی شوکانی (وفات: 1255ھ)
  31. سید ابراہیم: سید ابراہیم، ترمیم فتح القدیر از شوکانی
  32. تھانوی/بیان: بیان القرآن از اشرف علی تھانوی (وفات 1361ھ)
  33. تحفہ: تحفہ الاھوازی بی شرح جامع الترمذی از محمد بن عبد الرحمان مبارکپوری۔ یو
  34. یوسف علی:The Glorious Koran, مطالب و ترجمہ از عبد اللہ یوسف علی۔
  35. زمحشری/کشاف: حقائق التنزیل و عیون الاقوال فی وجوہ التاویل از ابو القاسم جار اللہ محمود ولد عمر زمحشری (وفات:538ھ)
  36. زرخشی: البرھان فی علوم القرآن از بدرالدین محمد بن عبد اللہ زرخشی

حوالہ جات

[ترمیم]

http://books.google.co.in/books/about/Tafsir_Ishraq_al_ma_ani.html?id=Bg3YAAAAMAAJ&redir_esc=y