راگ موسیقی | |
فائل:Dhrupad.jpg | |
فہرست ٹھاٹھ | |
تلنگ، کھماج ٹھاٹھ کا اوڈو اوڈو یعنی آروہی آمروہی میں باترتیب پانچ سروں پر مشتمل راگ ہے۔
راگ تلنگ کا تاثر اداسی اور یسیت پیدا کرتا ہے۔ اس راگ میں بالخصوص ہلکی پھلکی اور نیم کلاسیکی موسیقی ہی گائ جاتی ہے۔ کلاسیقی اور فلمی سوسیقاروں نے اس راگ کو ٹھمری، غزلوں، گیتوں، کافیوں، ماہیے اور پنجابی لوک میں زیادہ استعمال کیا ہے۔ اس کو خالص راگ کے طور پر بہت کم گایا گیا ہے۔
گندھار اس کا وادی اور پنچم سموادی ہے۔ بعض گائک نکھاد کو بھی سموادی مانتے ہیں۔ اس کی آروہی آمروہی بالکل سپاث ہے۔ تکھاد دونوں مستعمل ہیں۔
آروہی: سا گا ما دھا نی سا
آمروہی: سا نی دھا ما گا رے سا
اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ۔ 1999ء باب دوم، صفہ 95-99۔