تمغا جرأت | |
---|---|
فائل:Tamgha-i-Jurat.jpg | |
عطا کردہ پاکستان | |
قسم | عسکری اعزاز |
اہلیت | صرف فوجی (تمام عہدوں کے لیے) |
عطا برائے | "۔۔۔ Gallant and distinguished service performed in combat.۔۔" [1] |
صورتحال | اب بھی دیا جاتا ہے |
عرفیت | TJ |
شماریات | |
تاسیس | 16 مارچ 1957[2] |
دیگر اعزاز | |
اعلیٰ | (1) نشان حیدر (2) ہلال جرأت (3) ستارہ جرأت |
ادنی | امتیازی سند |
تمغا جرأت پاک فوج میں چوتھا بڑا فوجی اعزاز ہے۔
ایسے نان کمیشنڈ افسروں اور تینوں افواج (بری، بحری، فضائی) کے فوجیوں، فرنٹیئر کور، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور پاکستان رینجرز کے ان جوانوں کو جو وفاقی حکومت کے تحت خدمات انجام دے رہے ہوں جب، بہادری اور جنگ میں شاندارکارکردگی دکھائیں تو اس ایوارڈ کے لیے اہل ہیں۔
وصول کنندہ کے نام کے بعد لفظ 'TJ' کا اضافہ کرنے کا مطلب ہے کہ یہ اس اعزاز کا مستحق ہے۔[3]