تہذیب کی کہانی | |
---|---|
(انگریزی میں: The Story of Civilization) | |
![]() |
|
مصنف | ول ڈیورنٹ ، ایرئیل ڈیورنٹ |
زبان | انگریزی |
اصل زبان | انگریزی |
موضوع | تاریخ |
ناشر | سائمن اینڈ شوستر |
تاریخ اشاعت | 1935 |
صفحات | 11 جلدیں |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
سٹوری آف سویلائزیشن یا تہذیب کی کہانی ول ڈیورانٹ اور ان کی بیوی ایریل ڈیورنٹ کی 11 کتابوں کا مجموعہ ہے۔اس تاریخ میں عام قاری کے لیے مشرقی اور مغربی دونوں تہذیبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ یورپی (مغربی) تاریخ پر خاص زور دیا گیا ہے۔یہ مجموعہ تحریر کرتے ہوئے ایریل اور ول ڈیورانٹ کو تقریباً چالیس سال سے زیادہ لگے۔ انھوں نے دنیا کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور چیزوں کو مشاہدہ کیا۔ اب تک ہمارے پاس سب سے جامع کا مجموعہ یہی ہے۔
یہ جلد قدیم یونان اور عصر ہیلینستی مشرق قریب میں رومی فتوحات پر ہے۔
اس جلد میں تاریخ روم اور مسیحیت کانسٹنٹائن کے وقت تک، کا بیان ہے۔
یہ جلد قرون وسطی یورپ اور مشرق قریب دونوں میں اسلامی عہد زریں کا احاطہ کرتی ہے، قسطنطین اعظم کے وقت سے دانتے تک۔