ثنا سلیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، کارکن انسانی حقوق |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2014) |
|
درستی - ترمیم |
ثنا سلیم ایک پاکستانی صحافی اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور غیر منافع بخش آزادی اظہار کے گروپ بولو بھی کی شریک بانی ہیں۔[1][2] ثنا کو 2014ء میں بی بی سی کی 100 خواتین میں شامل کیا گیا تھا۔[3]