جامِ جم تہران، ایران سے شائع ہونے والا روزنامہ ہے۔
- جامِ جم ایک ٹی۔ وی چینل کا بھی نام ہے۔ یہ ٹی۔ وی چینل جام جم۔1، جام جم۔2، جامِ جم۔3کے نام سے نشر ہوتے ہیں۔ جامِ جم۔1یورپ کے لیے، جامِ جم۔2امریکہ کے لیے مختص ہے جبکہ جامِ جم۔3ایشیا اور اوشیانہ کے لیے پروگرام ٹیلی کاسٹ کرتا ہے۔ Islamic Republic of Iran Broadcasting کی زیر نگرانی کام کرنے والے یہ چینلز سرحد پار بسے ایرانیوں کے لیے پروگرام نشرکرتے ہیں۔