جامعہ حفصہ، اسلام آباد

جامعہ سیدہ حفصہ
Jamia Syeda Hafsa
جامعہ حفصہ کے مرکزی کیمپس کا بیرونی منظر
نوعاسلامی یونیورسٹی
بنیانگذاری شده1992
بنیانگذارمولانا محمد عبداللہ غازی
وابستگی مذهبی
دیوبندی اسلام
رئیس دانشگاهمولانا عبدالعزیز غازی
اعضای هیئت علمی80
دانشجویان1,500
موقعیتوفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد ، پاکستان
رنگ آموزشگاهنیلا, سفید
  

جامعہ سیدہ حفصہ (انگریزی: Jamia Syeda Hafsa) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لال مسجد سے متصل ایک دیوبندی مدرسہ ہے۔ یہ مدرسہ 1992 میں مولانا عبداللہ غازی نے قائم کیا تھا اور وہ اکتوبر 1998 تک چانسلر رہے۔[1]

یہ مدرسہ پاکستان میں خواتین کا سب سے بڑا مدرسہ ہے۔[2]

تاریخ

[ترمیم]

خواتین کا اسلامی مدرسہ، جامعہ سیدہ حفصہ، 1992 میں مولانا عبداللہ غازی نے جامعہ العلوم الاسلامیہ الفریدیہ کی خواتین کی شاخ کے طور پر قائم کیا تھا۔ لال مسجد سے متصل واقع یہ ادارہ 7500 مربع گز اراضی پر بنایا گیا تھا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Kalbe Ali (23 مارچ 2019). "Maulana Abdul Aziz dodges ICT admin, delivers sermon at Lal Masjid". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2020-11-25.
  2. "Lal Masjid at 40 | Special Report | thenews.com.pk". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2022-02-22.
  3. Hasnaat Malik (25 اگست 2016). "Jamia Hafsa rebuilding: Govt presents relocation agreement before SC". The Express Tribune (انگریزی میں). Retrieved 2024-10-24.

بیرونی روابط

[ترمیم]