جامعہ طیبہ

Taibah University
جامعة طيبة
قسمعوامی جامعہ
قیام10 جولائی 2003
Dr. Abdulaziz Bin Gabilan Alsarani
مقاممدینہ منورہ، سعودی عرب
ویب سائٹwww.taibahu.edu.sa

جامعہ طیبہ (انگریزی: Taibah University) (عربی: جامعة طيبة) مدینہ منورہ، سعودی عرب میں، 2003ء میں قائم ہوئی۔ جامعہ طیبہ نے اپنے طلبہ (مرد اور خواتین دونوں) کی تعداد میں بے پناہ اضافہ دیکھا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]