جان بووئیر | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1787ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | سنہ 1851ء (63–64 سال)[1][2][3][4][5][6][8] فلاڈلفیا |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ![]() |
مذہب | Quakers |
عملی زندگی | |
پیشہ | وکیل |
درستی - ترمیم ![]() |
جان بووئیر (پیدائش: 1787ء– وفات: 18 نومبر 1851ء) امریکی نژاد فرانسیسی فرہنگ نویس اور منصف تھا۔ جان بووئیر کی وجہ شہرت بووئیر لغت قانون ہے جو 1856ء میں شائع ہوئی۔