جاپان خواتین قومی کرکٹ ٹیم

جاپان
Refer to caption
ایسوسی ایشنJapan Cricket Association
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAssociate member (2005)
آئی سی سی جزوآئی سی سی مشرقی ایشیا - بحر الکاہل
ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہv  پاکستان at Sportpark Drieburg, ایمسٹرڈیم; 21 July 2003
آخری ایک روزہv  ویسٹ انڈیز at وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین; 26 July 2003
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کل [1] 5 0/5
(0 ties, 0 no result)
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں آمد2 (پہلی بار 2003)
بہترین نتیجہ6th (2003)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20v  انڈونیشیا at آزادی پارک، پورٹ ویلا, پورٹ ولا; 6 May 2019
آخری ٹی20v  ہانگ کانگ at Kaizuka Cricket Ground, Kaizuka; 30 October 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [3] 13 4/8
(1 tie, 0 no result)
اس سال [4] 4 0/3
(1 tie, 0 no result)
خواتین ٹی20 عالمی کپ کوالیفائر میں آمد1 (پہلی بار 2013)
بہترین نتیجہ7th (2013)
آخری مرتبہ تجدید 30 October 2022 کو کی گئی تھی

جاپان خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو خواتین کے بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں ملک جاپان کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا لہذا 1 جولائی 2018ء سے جاپان کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل رہے ہیں۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "WODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WODI matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018