جتیندر مکھیا

جتیندر مکھیا
ذاتی معلومات
مکمل نامجتیندر کمار مکھیا
پیدائش (1992-11-22) 22 نومبر 1992 (عمر 32 برس)
روتاہٹ, نیپال
قد5 فٹ 7 انچ (1.70 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 7)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2022 فروری 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ٹی20 شرٹ نمبر.65
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014–2015نیپال آرمی (نیشنل لیگ)
2014–2014پنچکنیا تیج (این پی ایل)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 4 3 15
رنز بنائے 0 4 6
بیٹنگ اوسط 2.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0* 4 6*
گیندیں کرائیں 60 126 260
وکٹیں 4 2 15
بولنگ اوسط 14.00 83.00 20.20
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 3/18 2/58 3/18
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 22 فروری 2022ء

جتیندر کمار مکھیا نیپالی: जीतेन्द्र कुमार मुखिया‎ (پیدائش: 22 نومبر 1992ء) ایک نیپالی کرکٹر ہے۔ ان کا تعلق راج پور روتہاٹ سے ہے۔ جتیندر ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے فاسٹ باؤلر ہیں۔ [1] اس نے اپنا ڈیبیو نیپال کے لیے نومبر 2013ء میں ڈنمارک کے خلاف کیا تھا [2] وہ نیشنل لیگ کے نیپال آرمی کلب اور نیپال پریمیئر لیگ کی پنچکنیا تیج اور ایورسٹ پریمیئر لیگ میں کھٹمنڈو ایکسکنگز کی نمائندگی کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Jitendra Mukhiya"۔ Cricinfo 
  2. "3rd Match, Group B: Denmark v Nepal at Dubai (CA2), Nov 15, 2013 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo