جدید کولون

جدید کولون
جدید کولون
روایتی چینی 新九龍

جدید کولون (New Kowloon) (چینی: 新九龍) کولون، ہانگ کانگ کا ایک علاقہ ہے۔ موجودہ دور میں اس میں کوون تونگ ضلع، وونگ تائی سن ضلع، شام شوئی پو ضلع اور کولون شہر ضلع شامل ہیں۔