جزائر مارشل کے خارجہ تعلقات

جزائر مارشل کے خارجہ تعلقات (انگریزی: Foreign relations of the Marshall Islands) جمہوریہ مارشل جزائر نے 112 ممالک کے ساتھ دو طرفہ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں۔ علاقائی تعاون، مختلف علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں میں رکنیت کے ذریعے، اس کی خارجہ پالیسی کا کلیدی عنصر ہے۔ [1]

سفارتی تعلقات

[ترمیم]

ان ممالک کی فہرست جن کے ساتھ مارشل جزائر سفارتی تعلقات برقرار رکھتے ہیں:

# ملک تاریخ[2]
1  ریاستہائے متحدہ 21 اکتوبر 1986
2  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 26 فروری 1987
3  آسٹریلیا 8 جولائی 1987
4  اسرائیل 16 ستمبر 1987
5  فجی 22 جنوری 1988
6  کیریباتی 4 جون 1988
7  نیوزی لینڈ 17 جون 1988
8  فلپائن 15 ستمبر 1988
9  پاپوا نیو گنی 21 ستمبر 1988
10  جاپان 9 دسمبر 1988
11  چلی 25 جنوری 1990
12  جزائر سلیمان 23 مئی 1990
13  وانواٹو 1 اگست 1990
14  تووالو 14 ستمبر 1990
15  سامووا 22 اکتوبر 1990
16  ناورو 22 فروری 1991
17  جنوبی کوریا 16 مارچ 1991
18  جرمنی 23 ستمبر 1991
19  پیرو 14 نومبر 1991
20  قبرص 17 نومبر 1991
21  مالدیپ 16 دسمبر 1991
22  پولینڈ 17 دسمبر 1991
23  ہسپانیہ 17 دسمبر 1991
24  مملکت متحدہ 2 فروری 1992
25  سویڈن 12 فروری 1992
26  یونان 14 فروری 1992
27  مصر 2 مئی 1992
28  ویت نام 1 جون 1992
29  کوسٹاریکا 15 جون 1992
30  کولمبیا 5 اگست 1992
31  روس 6 اگست 1992
32  سنگاپور 28 اگست 1992
33  ڈنمارک 17 ستمبر 1992
34  ناروے 18 اکتوبر 1992
35  سلووینیا 19 اکتوبر 1992
36  سینٹ لوسیا 1992
37  آئس لینڈ 25 جنوری 1993
38  فن لینڈ 26 جنوری 1993
39  میکسیکو 28 جنوری 1993
40  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 28 جنوری 1993
41  سیشیلز 2 فروری 1993
42  فرانس 19 فروری 1993
43  آسٹریا 1 مارچ 1993
44  نیدرلینڈز 2 مارچ 1993
45  بارباڈوس 23 مارچ 1993
46  ارجنٹائن 23 اپریل 1993
47  بیلیز 30 اپریل 1993
48  انڈونیشیا 21 مئی 1993
49  ملائیشیا 4 جون 1993
50  لکسمبرگ 20 جولائی 1993
51  اطالیہ 24 ستمبر 1993
52  تھائی لینڈ 29 اکتوبر 1993
53  مالٹا 8 فروری 1994
 مقدس کرسی 30 دسمبر 1994
54  پرتگال 10 فروری 1995
55  انڈورا 23 فروری 1995
56  کویت 27 ستمبر 1995
57  کیپ ورڈی 1 دسمبر 1995
58  یوکرین 22 دسمبر 1995
59  برونائی دارالسلام 17 جنوری 1996
60  جنوبی افریقا 27 جنوری 1996
61  رومانیہ 29 جنوری 1996
62  بلجئیم 29 مئی 1996
63  ترکمانستان 8 اکتوبر 1996
64  موریشس 23 اکتوبر 1996
65  بھارت 2 فروری 1997
66  کینیڈا 14 اگست 1997
67  پلاؤ 1 اگست 1998
 تائیوان 20 نومبر 1998
68  سلوواکیہ 29 جنوری 1999
 مالٹا خود مختار فوجی مجاز 3 مئی 2002
69  سویٹزرلینڈ 22 جنوری 2003
70  شمالی مقدونیہ 27 فروری 2003
71  ترکیہ 11 اپریل 2008
72  چیک جمہوریہ 30 اپریل 2009
73  یوراگوئے 2 دسمبر 2009
74  جارجیا 18 فروری 2010
75  تاجکستان 18 فروری 2010
76  آذربائیجان 10 مارچ 2010[3]
77  متحدہ عرب امارات 3 جون 2010
78  برازیل 27 جولائی 2010
79  المغرب 13 ستمبر 2010
80  استونیا 12 جولائی 2013
 جزائر کک 3 ستمبر 2013
 کوسووہ 27 اکتوبر 2013
81  منگولیا 23 مئی 2015
82  کیوبا 28 ستمبر 2015
83  موناکو 29 ستمبر 2015
84  کرغیزستان 22 دسمبر 2016
85  کمبوڈیا 20 جنوری 2017
86  میانمار 21 اپریل 2017
87  گواتیمالا 20 جولائی 2017
88  ایل سیلواڈور 22 ستمبر 2017
89  سینٹ کیٹز و ناویس 18 دسمبر 2018
90  قازقستان 12 فروری 2019
91  سوازی لینڈ 15 اپریل 2019
92  نکاراگوا 13 جون 2019
93  بوسنیا و ہرزیگووینا 23 ستمبر 2019
94  جمہوریہ ڈومینیکن 23 ستمبر 2019
95  کرویئشا 24 ستمبر 2019
96  ایکواڈور 24 ستمبر 2019
97  ہونڈوراس 24 ستمبر 2019
98  لیختینستائن 24 ستمبر 2019
99  لتھووینیا 24 ستمبر 2019
100  مشرقی تیمور 25 ستمبر 2019
101  الجزائر 26 ستمبر 2019
102  لبنان 26 ستمبر 2019
103  پیراگوئے 26 ستمبر 2019
104  مجارستان 27 ستمبر 2019
105  جمہوریہ آئرلینڈ 8 جنوری 2021[4]
106  لٹویا 19 ستمبر 2022[5]
107  ٹونگا 21 ستمبر 2022[6]
108  جمیکا 23 ستمبر 2022[3]
109  بلغاریہ 12 جون 2023[3]
110  نیپال 23 جون 2023[3]
111  قطر 12 جولائی 2023[3]
112  پاکستان 26 جنوری 2024[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Countries with which the Marshall Islands has Diplomatic Relations" (PDF)۔ U.S. Department of the Interior۔ 31 دسمبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2018 
  2. "LISTING OF ALL COUNTRIES WHICH HAVE ESTABLISHED DIPLOMATIC RELATIONS WITH THE REPUBLIC OF THE MARSHALL ISLANDS (As of 13 February 2019)"۔ 18 جولا‎ئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2023 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Diplomatic relations between Marshall Islands and ..."۔ United Nations Digital Library۔ 07 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021 
  4. "Pat Bourne"۔ 8 January 2021۔ 03 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2022 
  5. "On the margins of UNGA had a very good meeting with Foreign Minister of Marshall Islands Kitlang Kabua, we signed Protocol on the establishment of diplomatic relations and discussed mutual cooperation in the international organisations"۔ 19 September 2022۔ 08 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2022 
  6. "President David Kabua had a pleasant meeting today with Prime Minister Siaosi Sovaleni and established diplomatic relations with Tonga. The Marshall Islands looks forward to improving bilateral relations & strengthening regional & multilateral partnerships with Tonga."۔ 21 September 2022۔ 21 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022