آیت اللہ العظمیٰ | |
---|---|
جعفر سبحانی | |
(فارسی میں: جعفر سبحانی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1930ء (عمر 93–94 سال) تبریز |
شہریت | ایران |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل تشیع |
فقہی مسلک | جعفریہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
درستی - ترمیم |
جعفر سبحانی شیعہ مجتہد، فقیہ، مفسر اور متکلم ہیں جو ایران کے شہر قم میں مقیم ہیں اور حوزہ علمیہ قم میں تدریدس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔