ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جلات خان | |||||||||||||
پیدائش | سبی، ضلع کچھی، بلوچستان, پاکستان | 3 فروری 1986|||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا سلو گیند باز | |||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||
2003/04–2009/10 | کوئٹہ | |||||||||||||
2019 | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | |||||||||||||
2020– تاحال | بلوچستان | |||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 13 فروری 2019ء | ||||||||||||||
تمغے
|
جلات خان (پیدائش: 3 فروری 1986ء)، [1] ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ضلع کچی ، بلوچستان ، پاکستان سے ہے۔ وہ گوانگزو ، چین میں 2010ء کے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغا جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھا۔ [1]خان نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 2003/2004ء میں کیا اور 2002/2003ء میں ان کا لسٹ اے ڈیبیو ہوا۔ [2] وہ جن ٹیموں کے لیے کھیل چکے ہیں ان میں بلوچستان بیئرز، پاکستان کسٹمز، کوئٹہ بیئرز ، سبی کرکٹ ایسوسی ایشن اور سٹیٹ بینک آف پاکستان شامل ہیں۔ [2]نومبر 2010ء میں خان گوانگزو ، چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں ٹیم کا حصہ تھے [3] جس نے سری لنکا کو تیسری پوزیشن کے پلے آف میں شکست دے کر کانسی کا تمغا جیتا [1] ۔جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے بلوچستان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5]