جلالپور شریف کی مجموعی آبادی 30,000 افراد پر مشتمل ہے
یہاں ایک سرکاری ہسپتال اور چند سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے موجود ہیں.
جلالپور شریف کا مرکزی مقام ایک خانقاہ ہے جو سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے عظیم بزرگ سید غلام حیدر علی شاہ جلالپوری نے قائم کی تھی اس خانقاہ سے منسلک ایک دینی تعلیمی ادارہ ہے جس کا نام جامعہ حیدریہ فضل العلوم ہے
علاقہ شمال کی طرف سے خوبصورت پہاڑوں اور جنوب سے دریائے جہلم سے وابستہ ہے.