جماعت اسلامی ایک اسلامی سیاسی تنظیم اور سماجی اصلاح پسند تحریک ہے جسے برطانوی راج کے دوران 1941ء میں اسلام پسند مذہبی عالم اور سماجی و سیاسی فلسفی، ابو الاعلی مودودی نے قائم کیا۔[1]