جماعت الاحرار | |
---|---|
شمال مغرب پاکستان میں جنگ اور دہشت کے خلاف جنگ میں شریک | |
متحرک | اگست 2014ء – مارچ 2015ء[1] |
نظریات | اہل سنت Islamic fundamentalism |
رہنماہان | Omar Khalid خراسانی |
کاروائیوں کے علاقے | قبائلی علاقہ جات (فاٹا) خیبر پختونخوا افغانستان |
حصہ | تحریک طالبان پاکستان (مارچ 2015ء میں دوبارہ شامل) |
وجۂ آغاز | تحریک طالبان پاکستان faction(اگست 2014ء میں ان سے الگ ہوئے) |
اتحادی | القاعدہ[2] |
مخالفین | پاکستان بھارت[2] |
لڑائیاں اور جنگیں | شمال مغرب پاکستان میں جنگ |
جماعت الاحرار ایک مسلح گروہ ہے جو تحریک طالبان پاکستان سے اگست 2014ء میں الگ ہوا۔[3] بعض ذرائی ابلاغ کے مطابق اس گروہ نے داعش کی بیعت کی تھی،[4] اور بعض کے مطابق، فقط اس کا اظہار کیا تھا۔[5] مارچ 2015ء میں جماعت کے ترجمان نے تحریک طالبان پاکستان ميں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔[1]
سابق
عروه صدیقی مجوه قائد جماعت احرار با شکل جماعت التوحید جماعت احرار پاکستان ذنده باد اسلام پائنده باد