جمعہ مسجد، تاشقند

Khoja Ahror Valiy mosque, October 2014
مقامتاشقند, ازبکستان

خواجہ احرار ولی مسجد تاشقند ، ازبکستان میں ایک مسجد ہے۔ اسے جامع یا جمعہ مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، یہ 1451 میں شیخ عبید اللہ خواجہ احرار (1404-1490) نے تعمیر کیا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]