جموں کشمیر پیپلز پارٹی

بانیسردار محمد ابراہیم خان
صدرسردار خالد ابراہیم خان
سیکرٹری جنرلنشاط کاظمی
چیف آرگنائزرڈاکٹر سردار محمد کلیم خان
نعرہسچائی کے سوا کچھ نہیں
تاسیس19 جولائی 1990ء (1990ء-07-19)
صدر دفتراسلام آباد، پاکستان
انتخابی نشان
تلوار
سیاست پاکستان

جموں کشمیر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، پاکستان کی سیاسی جماعت ہے۔