جنجانگ

جنجانگ

جنجانگ (انگریزی: Jinjang) کوالا لمپور، ملائیشیا کے کیپونگ میں ایک قصبہ ہے۔ اسے ملایائی ہنگامی حالات کے دوران آباد کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]