جوش ڈاوے

جوش ڈاوے
ذاتی معلومات
مکمل نامجوشوا ہنری ڈاوے
پیدائش (1990-08-03) 3 اگست 1990 (عمر 34 برس)
ابرڈین، سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 40)15 جون 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ15 دسمبر 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ایک روزہ شرٹ نمبر.38
پہلا ٹی20 (کیپ 28)24 جولائی 2012  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ٹی20 شرٹ نمبر.38
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010–2013مڈل سیکس (اسکواڈ نمبر. 24)
2013ہیمپشائر
2014– تاحالسمرسیٹ (اسکواڈ نمبر. 38)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 31 31 58 92
رنز بنائے 497 115 1,263 1,280
بیٹنگ اوسط 22.59 14.37 19.73 23.27
100s/50s 0/2 0/0 0/4 0/6
ٹاپ اسکور 64 24 75* 91
گیندیں کرائیں 1,301 653 7,626 3,434
وکٹ 49 37 161 114
بالنگ اوسط 22.08 23.97 21.98 26.78
اننگز میں 5 وکٹ 2 0 4 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 6/28 4/18 5/21 6/28
کیچ/سٹمپ 10/– 15/– 20/– 27/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اکتوبر 2022

جوشوا ہنری ڈاوے (پیدائش: 3 اگست 1990ء) اسکاٹ لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے [1] جو سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے جو پہلے مڈل سیکس کے لیے کھیل چکا ہے اور ساتھ ہی ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنلز میں اپنے ملک کی نمائندگی کر چکا ہے۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم تیز گیند باز ہے۔ اس کی تعلیم سفولک میں ساؤتھ لی پری اسکول اور پھر کلفورڈ اسکول میں ہوئی۔ 15 اپریل 2014ء کو ڈاوے کو سمرسیٹ کے ساتھ 2014ء کے سیزن کے لیے سمر کنٹریکٹ دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Associate player roundup from Round 2 of the Bob Willis Trophy"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-12