جوشیلا | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | دیو آنند ہیما مالنی پران بندو راکھی گلزار |
فلم ساز | گلشن رائے |
صنف | زندانی فلم |
زبان | ہندی |
ملک | ![]() |
موسیقی | آر ڈی برمن |
تقسیم کنندہ | تریمورتی فلمز |
تاریخ نمائش | 1973 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
![]() |
tt0158690 |
درستی - ترمیم ![]() |
جوشیلا 1973ء میں بنی بالی ووڈ کی تھرلر فلم ہے۔ جس کی ہدایت کاری یش چوپڑا نے کی ہے۔ فلم میں دیو آنند، ہیما مالنی اور راکھی گلزار نے کام کیا ہے۔ فلم کے بیرونی مناطر کی کی عکس بندی مغربی بنگال، دارجیلنگ میں کی گئی تھی۔