جولی ہیرس (کرکٹر)

جولی ہیرس
ذاتی معلومات
مکمل نامجولی الزبتھ ہیرس
پیدائش (1960-11-24) 24 نومبر 1960 (عمر 64 برس)
لوئر ہٹ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 90)18 جنوری 1990  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ12 جولائی 1996  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 46)21 جنوری 1987  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ22 فروری 1997  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1982/83–1997/98ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 45 52 103
رنز بنائے 26 99 740 650
بیٹنگ اوسط 6.50 8.25 17.20 13.00
100s/50s 0/0 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 9 19* 63 44*
گیندیں کرائیں 1,796 2,486 6,492 5,640
وکٹ 15 61 139 131
بالنگ اوسط 46.06 18.42 18.36 19.16
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/119 4/8 6/42 4/8
کیچ/سٹمپ 1/– 9/– 16/– 22/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 اپریل 2021ء

جولی الزبتھ ہیرس (پیدائش: 24 نومبر 1960ء) نیوزی لینڈ کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ 1987ء سے 1997ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے 10 ٹیسٹ میچوں اور 45 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ وہ ویلنگٹن کے لیے مقامی اول درجہ کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] [2] ہیرس نے 1993ء کے عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک میچ میں عالمی کپ کی تاریخ میں دوسری ہیٹ ٹرک کی۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Julie Harris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2014 
  2. "Julie Harris"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2021 
  3. "New Zealand Women v West Indies Women, 20th Match, Chiswick, Jul 26 1993, Women's World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2021