جگیسا سنگھ بھارتی اداکارہ ہیں، جو بنیادی طور پر چھورے تیرا گاؤں بڑا پیارا میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہے۔ ان کی شہرت اس لیے بھی بڑھی انھوں نے تھپکی پیار کی میں تھپکی چترویدی کا کردار ادا کیا.