جھروکا ایسی کھڑکی ہے جو ایوان شاہی یا محل میں سیر تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہو۔ جھروکے چھوٹے اور بڑے دونوں طرح کے ہوتے ہیں، بعض اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ اس میں کچھ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔