جہریہ (انگریزی: Jahriyya) چین میں اسلام کا ایک صوفی طریقت کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کی بنیاد 1760ء کی دہائی میں ما منگشین نے رکھی۔