جیمنائی پلینٹ امیجر

جیمنائی پلینٹ امیجر (جی پی آئی، خلا کی ہائی ریزولیشن تصاویر لینے والا آلہ) اس آلے کا کام قریبی ستاروں کے نظام میں روشن اور چمکتے کمسن اور نو عمر سیاروں کو تلاش کرنا ہے۔ اس آلے کو جمینی ساؤتھ ٹیلیسکوپ جو چلی میں ہے کے لیے بنایا گیا تھا۔