جینی سس کارمونا Génesis Carmona | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Génesis Cristina Carmona Tovar) | |
Génesis Carmona, Miss Turismo 2013 Carabobo, Venezuela
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 ستمبر 1991 کارابوبو |
وفات | فروری 19، 2014 والیںسیا، کارابوبو |
(عمر 22 سال)
وجہ وفات | شوٹ |
طرز وفات | قتل |
قومیت | وینزویلا |
قد | 1.74 میٹر |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل، طالبہ |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
درستی - ترمیم |
جینی سس کا تعلق وینزویلا سے تھا اور اس نے وینزویلا کی ریاست کیرابوبو کے لیے حسینہ سیاحت کا لقب جیتا تھا۔ حسینہ جینی ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھیں جہاں اس کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا گیا۔ جینی کو گولی لگنے کے بعد موٹر سائیکل پر طبی امداد کے لیے اسپتال لے جاتے وقت کی تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں۔۔[1]