جیک اینڈ جل

یک اینڈ جِِل کم عمر اسکولی بچوں کو سکھائی جانے والی نظم ہے۔ یہ اٹھارہویں صدی عیسوی سے کافی مقبول ہے اور ہر انگریزی اسکول میں پڑھائی جاتی ہے۔ اس کے مختلف ورژن بھی ہیں اور یہ کافی زبان زد عام بھی ہو چکی ہے۔ یہ نظم ایک لڑکے جیک اور ایک لڑکی جل سے تعلق رکھتی ہے جو پہاڑ چڑھ کر اپنی ماں کے لیے پانی لاتے ہیں۔ اس نظم کے معروف الفاظ یوں ہے:

Jack and Jill went up the hill

To fetch a pail of water.

Jack fell down and broke his crown,

And Jill came tumbling after.

Then up got Jack and said to Jill,

As in his arms he took her,

“Brush off that dirt for you’re not hurt,

Let’s fetch that pail of water.”

So Jack and Jill went up the hill

To fetch the pail of water,

And took it home to Mother dear,

Who thanked her son and daughter.[1]

فلموں میں معروفیت

[ترمیم]

چونکہ جیک اینڈ جل آسانی زبان پر چڑھ جاتے ہیں، اس لیے اس عنوان سے فلمیں بھی بن چکی ہیں۔ بر صغیر میں بھی فلمیں بن چکی ہیں۔ ایک فلم ہندی میں اسی عنوان سے بنائی جا چکی ہے۔[2] پھر اسی عنوان سے ایک فلم ملیالم زبان میں بھی بنی ہے [3]۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Jack and Jill
  2. ’جیک اینڈ جل‘ 2011 کی بدترین فل
  3. "اداکارہ ایستھر انیل 'درشیم' کے بعد بڑی ہونے پر"۔ 16 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020