جیک وائلڈرمتھ

جیک وائلڈرمتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامجیک ڈیوڈ وائلڈرمتھ
پیدائش (1993-09-01) 1 ستمبر 1993 (عمر 31 برس)
ٹووومبا, کوئنزلینڈ, آسٹریلیا[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ باؤلر
حیثیتآل راؤنڈر، گیند باز
تعلقاتگراہم بیزل (دادا)
ٹام ویورز (چچا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 92)6 جولائی 2018  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی208 جولائی 2018  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014/15- تاحالکوئنز لینڈ
2016/17برسبین ہیٹ
2017/18–2019/20میلبورن رینیگیڈز
2020/21برسبین ہیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 59 25 56
رنز بنائے 1 2,431 397 308
بیٹنگ اوسط - 27.31 18.90 10.62
100s/50s 0/0 3/12 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 1* 111* 66 31
گیندیں کرائیں 18 7,845 1,078 1,045
وکٹ 1 138 25 42
بالنگ اوسط 32.00 28.88 40.32 34.92
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/16 5/40 4/39 3/16
کیچ/سٹمپ 1/– 20/– 5/– 10/–
ماخذ: کرک انفو، 24 مارچ 2022ء

جیک ڈیوڈ وائلڈرمتھ (پیدائش 1 ستمبر 1993)ءٹووومبا, کوئنزلینڈ ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو کوئنز لینڈ کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلتا ہے[2]اس نے 5 اکتوبر 2015ء کو 2015–16ء میٹاڈور ایک روزہ کپ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا[3] انھوں نے 21 دسمبر 2016ء کو 2016–17 بگ بیش لیگ سیزن میں برسبین ہیٹ کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا[4] مئی 2018ء میں، انھیں 2018ء کے زمبابوے سہ فریقی سیزن کے لیے آسٹریلیا کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔اس نے آسٹریلیا کے لیے 6 جولائی 2018ء کو زمبابوے کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا[5]وائلڈرمتھ کے دادا، گراہم بزیل نے بھی کوئنز لینڈ کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی اور ان کے بڑے چچا، ٹام ویورز، آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلے[6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]