جے اے رحیم

جے اے رحیم
(بنگالی میں: জালালুদ্দিন আবদুর রহিম ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش جون1906ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چٹاگانگ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1977ء (70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ
جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1962)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستانی سیاست دان۔ کلکتہ میں پیدا ہوئے۔ ٹری نٹی کالج، کیمبرج اور میونخ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1931ء میں انڈین سول سروس میں شامل ہوئے اور مدراس پرپزیڈنسی میں انتظامی عہدے پر مامور کیے گئے۔ 1936ء میں حکومت ہند کے محکمہ مالیات نے ان کی خدمات حاصل کر لیں۔ 1945ء میں صر اور شرق اوسط کے ممالک میں ہندوستان کے ٹریڈ کمشنر مقرر ہوئے۔ آزادی کے بعد قاہرہ میں پاکستان کے ناظم الامور بنائے گئے۔ 1950ء تا 1955ء وزارتِ امور خارجہ و تعلقات دولت مشترکہ کے جائنٹ سیکرٹری رہے۔ بعد ازاں 1967ء میں ریٹائر ہوئے۔ دسمبر 1967ء میں بھٹو صاحب کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی۔ 1972ء میں وزیر پیداوار و صدارتی امور و تجارت بنائے گئے۔ 1974ء میں مسٹر بھٹو کے ساتھ اختلافات کی بنا پر پیپلز پارٹی سے نکال دیے گئے اور مارشل لا کے نفاذ کے بعد 1977ء تک معتوب رہے۔ اگست 1977ء میں دوبارہ سیاست میں داخل ہوئے اور ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://afroasian.mediaplaygrounds.co.uk/
  2. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-1962-24622