راگ موسیقی | |
فائل:Dhrupad.jpg | |
فہرست ٹھاٹھ | |
جے جے ونتی کھماچ ٹھاٹھ کا سمپورن راگ ہے۔ اس کا وادی سُر رکھب ہے اور سموادی دھیوت ہے۔ اس کی آروہی میں تیور نکھاد اور تیور گندھار لگاتے ہیں اور امروہی میں کومل نکھاد اور کومل گندھار لگاتے ہیں۔ اس میں مندر استھان کے پنچم سُر اور مدھ استھان کے رکھب کی سنگت رہتی ہے۔ اس کے گانے کا وقت نصف شب ہے۔