حبیب بن زید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام وفات | جنگ یمامہ |
والدہ | ام عمارہ |
درستی - ترمیم |
حبیب بن زید بن تمیم شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
حبیب بن زید بن تمیم بن اُسید بن خفاف، انصاری۔ انصار کے قبیلے بنو بیاضہ میں سے ہیں۔ غزوۂ احد میں خلعتِ شہادت سے فیض یاب ہوئے۔۔[1]