حسنہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، فلم اداکارہ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حسنہ ساٹھ اور ستر کی دہائی میں فلموں میں مشغول پاکستانی اداکارہ تھی۔ انهوں نے 1958ء میں فلم جان بہار میں اداکاری کی، اس وقت ان کی عمر بہت کم تهی۔ وہ کبهی مرکزی کردار نہیں بنی، انهوں نے زیادہ تر اردو اور پنجابی فلموں میں کام کیا انهوں نے کیرئر کا اختتام پنجابی فلم لوہے دے رشتے (1980ء) میں کیا۔ پهر ان کی شادی ہو گئی اب ان کا ایک بیٹا اور بیٹی ہے۔