حصار ۔۔۔بمعنی بارڈر۔۔۔روک تھام ۔۔۔گھیری ھوئی چیز محصور۔۔۔سندھی میں کوٹ کھتے ہیں۔۔
اس کی مختلف قسمیں ھوتی ہیں۔۔۔
حصار ایک قدرتی ہوتا ہے جیسے کسی جگہ پھاڑوں کے دامن میں ۔۔۔
یا جزیرہ نما کے لیے پانی ۔۔۔۔
مگر جو حصار بناتے ہیں تو وہ کبھی بلند و بالا دیواریں بنائی جاتی ہیں یا پھر اطراف خندقیں(کھائیاں) بنائی جاتی ہیں جس سے دشمن کا گذرنا مشکل بنا دیا جاتا ہے۔۔۔۔