The Hafidiya الحفيظية | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلطان عبد العزیز بن الحسن معرکہ مراکش سے فرار ہوتے ہوئے | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
سلطان کی افواج | عبد الحفیظ کی افواج | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
عبد العزیز بن الحسن | عبد الحفیظ بن الحسن |
حفیظیہ (انگریزی: Hafidiya) (عربی: الحفيظية) المغرب میں 1907ء اور 1908ء کے درمیان ایک مسلح بغاوت تھی جس میں عبد الحفیظ بن الحسن نے اپنے بھائی عبد العزیز بن الحسن سے اقتدار چھین لیا۔ [1][2]
{{حوالہ کتاب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)