حلیمہ فرحت

حلیمہ فرحت (پیدائش 1941) ایک مراکشی مورخ، مغرب کے قرون وسطی کی ماہر اور محمد پنجم یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ وہ رباط میں انسٹی ٹیوٹ آف افریقن اسٹڈیز کی ڈائریکٹر بھی تھیں۔